Tag Archives: سیکیورٹی

کراچی میں 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج 8 محرم الحرام کی مناسبت سے مرکزی جلوس اور مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 8 محرم الحرام کی مجلس ختم ہو گئی جس کے بعد مرکزی جلوس نشتر پارک سے بر آمد ہو …

Read More »

سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کیساتھ دہشتگردی کی لعنت کا مقابلہ کررہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ادارے عزم و حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کی لعنت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، عوام قانون …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی محرم میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر، مشیر قانون مرتضی وہاب، …

Read More »

ڈی جی رینجرز سندھ کی محرم الحرام کے حوالے سے علماء اور اکابرین سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے محرم الحرام کے حوالے سے تمام مکاتبِ فکر کے جید علماء اور اکابرین سے کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز نے علمائے کرام کو محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اقدامات سے آگاہ …

Read More »

محرم الحرام، پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب بھر میں …

Read More »

آرمی چیف کی ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

جنرل عاصم منیر ایران

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ جن میں دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے …

Read More »

میں منتظر ہوں، آج میں 10 ہزار شہریوں کی مہمان نوازی کروں گا، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہمیں منتظر ہوں، آج میں 10 ہزار شہریوں کی مہمان نوازی کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ 10 ہزار سے زائد کرسیاں گورنر ہاؤس میں لگائی گئی ہیں، ٹیسٹ چیک کرنے والی مشین بھی پہنچا دی گئی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان ایران

تہران (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی …

Read More »

آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

جنرل عاصم منیر

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت …

Read More »

پاکستان میں اسرائیل کا ایجنڈا چیئرمین پی ٹی آئی پورا کررہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کا ایجنڈا چیئرمین پی ٹی آئی پورا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے اقتدار سے محرومی کے بعد پراکسی وار شروع کر رکھی ہے، پاکستان کے …

Read More »