Tag Archives: ریسکیو

کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے نکال لیا

پاک فوج

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کی ہیلی کاپٹر نے نکال کر اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں پھنسے 22 …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی پوری ہمدردیاں سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی پوری ہمدردیاں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی برادری کو ملک میں آنے والے کئی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی دادرسی تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی دادرسی تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے، تمام تر وسائل بروئے کار لاکر متاثرین کی مدد کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان …

Read More »

دنیا میں ایسی کوئی حکومت نہیں جو قدرتی آفت سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایسی کوئی حکومت نہیں جو قدرتی آفت سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہو، سب کو مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب سے سب سے زیادہ …

Read More »

دہشتگردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا قومی فریضہ ہے، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد کسی بھی شکل میں ہوں، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا قومی فریضہ ہے۔ خیال رہے کہ کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج …

Read More »

نیویارک کے سینٹ جان ہسپتال سے اٹھنے لگے آگ کے شعلے

سینٹ جان ہسپتال

نیویارک {پاک صحافت} نیو یارک سٹی کے کوئنز علاقے میں سینٹ جان ہسپتال میں آگ لگ گئی ہے۔ ایم ایس این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال میں آگ چھت سے شروع ہوئی اور اب تک 100 سے زائد فائر فائٹرز اور ریسکیو کو علاقے میں بھیجا جا چکا …

Read More »

خضدار کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق

مسافر کوچ

خضدار (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے …

Read More »

آصف زرداری کا ڈہرکی ٹرین حادثے پر اظہار افسوس

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ڈہرکی ٹرین حادثے پر انتہائی رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔  سابق صدر  آصف علی زرداری نے  جاری بیان میں مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کو معاوضہ …

Read More »

پھنسے ہوئے بحری جہاز کے نکل جانے تک مصر نے نہرِ سوئز بند کردی

جہاز

قاہرہ {پاک صحافت} نہرِ سوئز میں پھنسے ایک مال بردار بحری جہاز کے مالکان نے کہا ہے کہ انہیں اسے دوبارہ پانی میں اتارنے میں ‘شدید مشکلات’ کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مصر کی مصروف ترین شپنگ لینز میں سے ایک عارضی طور پر بند ہے۔ ڈان اخبار …

Read More »