Tag Archives: ریسکیو

حالیہ سیلاب کسی زلزلے سے کم نہیں ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کسی زلزلے سے کم نہیں ہے جس نے ملک بھر میں تباہی پھیلا دی ہے، سندھ حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

موجودہ صورتحال میں قوم کو زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم کو سب سے زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ سب مل کر سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی میں کردار ادا کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کی زندگیاں بچانے کے …

Read More »

پاک فوج کی 200 ہیلی کاپٹرز سیلاب متاثرین کے ریسکیو آپریشن میں شامل

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جس میں 200 ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری …

Read More »

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی اہم ملاقات

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی ملاقات ہوئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب سے متاثرہ کالام اور کانجو کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کالام اور کانجو کا تفصیلی دورہ کیا ہے، ان علاقوں میں پھنسے سیاحوں کو فوری وہاں سے نکالنے کا حکم دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے جہاں انہوں …

Read More »

آرمی چیف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے سوات پہنچ گئے

آرمی چیف

سوات (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے سوات پہنچ گئے ہیں، وہ متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید آج …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پوری قوم کا متحد ہونا ضروری ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد، ریلیف اور بحالی کے لئے پوری قوم کا متحد ہونا ضروری ہے، جس کے بغیر بحران پہ قابو پانا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہائوس میں اتحادی جماعتوں کی قیادت …

Read More »

آرمی چیف کی مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے آگے آنے کی اپیل

جنرل قمر جاوید باوجوہ

سکھر (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے آنے کی اپیل کردی ہے۔ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ انہوں …

Read More »

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، سوات میں سیلاب میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا

پاک فوج

سوات (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں جاری سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریسکیو آپریشن خوازہ خیلہ …

Read More »

سیلاب پر سیاست کرنے کے بجائے عوام کی مدد کرنے کا وقت ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب پر سیاست کرنے کا وقت نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی مدد اور خدمت کرنے کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2010 میں بھی …

Read More »