عطا تارڑ

تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا، عطا تارڑو

لاہور (پاک صحافت) فاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی کی صحت سے متعلق ہمارے سامنے کوئی معاملہ نہیں آیا۔

اپنے بیان میں عطاء تارڑ نے کہا کہ تصدیق حسین جیلانی غیر متنازع، ایماندار اور فرض شناس جج رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ تصدق جیلانی اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے دفاتر پاکستان میں کھولنے کےلیے اقدامات کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے