Tag Archives: حکومت

اتحادیوں کے ساتھ ملکر فیصلہ کیا کہ سیاست کو نہیں ریاست بچائیں گے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست کو نہیں بلکہ ریاست کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

ہم اپنی زراعت کو مستحکم کرکے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے نجات پاسکتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرضوں سے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی زراعت کو مستحکم و مضبوط کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ زراعت کے …

Read More »

امن و امان کے قیام کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ علامہ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کے قیام کے لئے موجودہ حکومت کے اقدامات قابل تعریف ہیں، جس پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ اور وزیر قانون ملک احمد خان …

Read More »

ہم مشکل فیصلے کررہے ہیں، ڈالر نیچے آئے گا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم مشکل فیصلے کررہے ہیں جلد ڈالر نیچے آئے گا اور ملکی معیشت میں بہتری آئے گی، ہمیں سیاست نہیں بلکہ ملک کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے …

Read More »

سابق حکومت کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق نااہل و نالائق حکومت کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ آج پاکستانی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اتحادی حکومت نے ریاست کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت نے ملک اور ریاست کے مفاد میں مشکل فیصلے کئے ہیں، سابق حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بحران کا شکار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس …

Read More »

موجودہ کابینہ پر انگلی اٹھانے والے کیا اپنا دور بھول گئے ہیں؟ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ موجودہ کابینہ پر انگلی اٹھانے والے کیا اپنا دور بھول گئے ہیں؟ ان کا کہنا ہے  کہ سابق پنجاب حکومت کی لوٹ مار کی کہانیاں بھی آہستہ آہستہ سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شیری …

Read More »

صہیونی فوجیوں میں خودکشی میں اضافہ؛ 11 افراد نے خودکشی کی

اسرائیلی فوج

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی فوج میں ہر سال خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اس لیے مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال 2022 کے پہلے چھ ماہ میں اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ رشیا ٹوڈے نیوز چینل نے عبرانی چینل کاہن …

Read More »

پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور ہوگیا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا جو جلد پاکستان پہنچ جائے گا اور معاشی مسائل پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا سودا کیا اور آج روتا پھرتا ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا سودا کیا اور آج روتا پھرتا ہے۔ عمران خان پیٹرول کی سبسڈی ختم کرنے کے معائدے پر دستخط کرکے گیا، گزشتہ حکومت پاکستان کو …

Read More »