Tag Archives: حکومت

شیخ رشید صاحب خود بھی کہہ چکے ہیں کہ خان صاحب نے بارودی سُرنگیں بچھائی تھیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شیخ رشید صاحب خود بھی کہہ چکے ہیں کہ خان صاحب نے بارودی سُرنگیں بچھائی تھیں، وہ بارود سرنگیں اتحادی حکومت کے خلاف نہیں ریاست پاکستان کے لیے تھیں۔

Read More »

مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع …

Read More »

اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر  بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں۔ اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔ گورنر پنجاب نے یہ بھی کہا کہ اتحادی اور …

Read More »

پنجاب کا بجٹ تاریخی ہوگا، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لئے پنجاب کا بجٹ تاریخی ہوگا، جس میں بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، عوام کو بھرپور ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں اور ناکامیوں نے ملک کو اندھیروں میں ڈبو دیا۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں اور ناکامیوں کی وجہ سے اس وقت ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے، عمران خان کی نااہلی اور نالائقی کا نتیجہ آج قوم کے سامنے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے …

Read More »

ایک سال کے بعد پاکستان کے حالات بہت بہتر ہوں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم دن رات ملک کو درپیش بحرانوں پر قابو پانے اور ملکی تعمیر ترقی کے لئے کوشش کررہے ہیں، ایک سال کے بعد پاکستان کے حالات بہت بہتر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے …

Read More »

الیکشن ترمیمی ایکٹ اور نیب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ اور نیب ترمیمی بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر عارف علوی کی طرف …

Read More »

حکومت کیجانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد  (پاک صحافت) حکومت نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس پر جلد عملدرآمد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ …

Read More »

ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل جلد انتخابات میں نہیں بلکہ اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

گزشتہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے بڑے بڑے دعوے کیے تھے، گزشتہ حکومت نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، کرسی جانے کے غم میں انہوں نے عوام کو گمراہ کرنا شروع کردیا۔ شازیہ مری نے …

Read More »