Tag Archives: حکومت

حکومت برآمدات اور زرعی پیداوار بڑھانے پر توجہ دے رہی ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے برآمدات اور زرعی پیداوار بڑھانے پر توجہ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد بزنس سمٹ میں رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کمپنیوں …

Read More »

سندھ کی عوام عمران خان کے فتنے اور جھوٹے جھانسے میں آنے والی نہیں۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ کی عوام عمران خان کے فتنے اور جھوٹے جھانسے میں آنے والی نہیں، عمران خان کو سندھ سے کچھ ملنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا پیپلزپارٹی کے تمام ضلعی صدور و …

Read More »

ساڑھے 3 سال میں کون سے قرضے اتارے گئے، کون سی موٹر وے بنائی گئی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساڑھے 3 سال دور حکومت میں کون سے قرضے اتارے گئے ہیں اور کون سی موٹر وے بنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم الیکشن …

Read More »

حکومت معیشت کے استحکام کیلئے درست اقدامات کر رہی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت معیشت کے استحکام کے لیے درست اقدامات کر رہی ہے، جلد ،معاشی بحران پر قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے معیشت کے حوالے سے کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر پر عملدرآمد کے لیے پرعزم ہے اور اس کے لئے بھرپور کوشش جاری رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے اقومِ متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ کوارڈینیٹر جولین ہارنئیس کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس …

Read More »

میثاق معیشت ملک کو درپیش بحران کا بہترین حل ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے پیش کردہ میثاق معیشت اس وقت ملک کو درپیش بحران کا بہترین راہ حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میثاق سیاسی …

Read More »

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی ترقی ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی ترقی ہے، جس ملک کی معیشت مستحکم نہ ہو وہ ترقی نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے معیشت کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس …

Read More »

عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا حکومت میں آنے کا مقصد عوام کو مسائل سے نجات دلانا ہے، عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے پر سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »

میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اسے ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک سے مخلص ہوں اور اپنی دن رات کی محنت سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پنجاب حکومت ملک میں بدامنی پیدا کررہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت جان بوجھ کر ملک میں بدامنی، انتشار اور نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے، جس کے خلاف سخت اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »