Tag Archives: ججز

نوازشریف کو سزا دینے والے ججز کو کٹہرے میں لائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی عدلیہ اور …

Read More »

جاوید لطیف کا ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں منگوانے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ ججوں کے پلاٹوں کی تفصیلات طلب کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو سوموٹو نوٹس سو رہا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ڈکٹیٹرز آتے ہیں تو …

Read More »

ججز کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ججز سے پوچھا جائے وہ کس آئین کے تحت ایوان کو قانون سازی سے روک سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں 22 کروڑ …

Read More »

انتخابات میں دو چار ماہ کی تاخیر ہوجاتی ہے تو اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دو چار ماہ کی تاخیر ہوجاتی ہے تو اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں دو چار …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کا اعلان

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس آٖف پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو خط لکھنے …

Read More »

غلطی پر ہم پر اعتراض ہوسکتا ہے تو ججز پر کیوں نہیں؟۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر غلطی پر ہم پر اعتراض ہوسکتا ہے تو ججز پر کیوں نہیں؟۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد الیکشن سے …

Read More »

جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان اجری کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین اب خود بھی این آر او مانگ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی حکام نے ججز کو بتایا …

Read More »

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8  ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر …

Read More »