Tag Archives: ججز

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ایک اور شکایت …

Read More »

عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 ججز نے کہا …

Read More »

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے فیصلے کو متنازع اور اقلیتی رائے قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمان کی بالا دستی کیلئے ڈٹ جانے کی تجویز …

Read More »

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

خیرپور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے خیرپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے …

Read More »

الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا۔ ان کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

آنے والے دنوں میں سہولت کاروں کو بے نقاب کرنے جارہے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں سہولت کاروں کو بے نقاب کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی آئین دینے والا پھانسی چڑھا، …

Read More »

سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کردیں۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے …

Read More »

تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔ نواز شریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ تین ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جیسے وزیراعظم کو دھکا دیا جاتا ہے …

Read More »

سیاہ عدالتی فیصلے کے ذریعے آج ملک میں خون خرابے، انتشار کی بنیاد رکھی گئی۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

اسلام آباد  (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ سیاہ عدالتی فیصلے کے ذریعے آج ملک میں خون خرابے، انتشار کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سیاہ فیصلہ …

Read More »

چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے غیرملکی خبر رساں ادارے کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ تینوں ججز کا ایک کافی …

Read More »