Tag Archives: ججز

نوازشریف صاحب کے خلاف سازش میں مخصوص ججز کا کردار نہیں بھلایا جاسکتا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رانا شمیم صاحب نے نوازشریف صاحب کے کیس کے حوالے سے ایک خط لکھا تھا اس وقت یہی جج صاحب تھے جنہوں نے کہا کہ ہوہی نہیں سکتا میرے جج کو کوئی دباؤ میں لائے۔ نوازشریف صاحب …

Read More »

ججز کے خطوط پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر کوئی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہوئی ملاقات کی روشنی میں کابینہ کی منظوری …

Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو قابل قبول ہوگا۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کو قابل قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے ججز کو خطوط پر سپریم کورٹ کا فیصلہ …

Read More »

ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس کے علاوہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ہمایوں حمزہ بھی اسلام …

Read More »

6 ججز کا خط، لاہور ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہورہائی کورٹ بار نے 6 ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما حامد خان کے ذریعے دائرکی گئی ہے۔ درخواست میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دینے …

Read More »

پک اینڈ چوز والا انصاف نہیں ہونا چاہیے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پک اینڈ چوز والا انصاف نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ دیکھا جائے خط لکھنے والے 6 ججز پر کونسا دباؤ تھا، انہوں نے کون سے فیصلے کیے ہیں۔ …

Read More »

حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ وزیر اطلاعات

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ اعلامیہ کے مطابق قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 6 ججز نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا، فل کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ …

Read More »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پرانکوائری کروانے کا اعلان

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کروانے کا اعلان کردیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، معاملے کی اچھی ساکھ …

Read More »

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ خیال رہے کہ ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »

ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے استعفے کی توقع نہیں تھی، الیکشن کمیشن …

Read More »