جاوید لطیف

جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب تک جنرل فیض اور ثاقب نثار کی باقیات موجود ہیں ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان اجری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثار اور فیض حمید کو پکڑ لیں تو پاکستان میں ستر فیصد امن چین اور سکون آجائے گا۔

جاوید لطیف کا مزید کہنا ہے کہ ہم خیال بینچ پر سوالیہ نشان تو شروع دن سے لگا ہوا، ججز کی فیملیز کی خواہشوں پر دیئے گئے فیصلوں سے پاکستان اس حال تک پہنچا، ثاقب نثار فیض حمید کی باقیات جب تک موجود ہیں ملک آگے نہیں چل سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے