Tag Archives: توانائی

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے …

Read More »

عالمی بینک پاکستان کو 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کیلئے رضا مند

ورلڈ بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ دستاویز کے مطابق توانائی سیکٹر منصوبے کے لیے 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز بطور قرض ملے گا، عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالرز بطور گرانٹ بھی فراہم کرے …

Read More »

نگران وزیراعظم کی بجلی نادہندگان کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انوار الحق کاکڑ کی جانب سے بجلی نادہندگان کے خلاف فوری کارروائی …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔ یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے …

Read More »

ایران کے ساتھ تعاون کی توسیع کے لیے پاکستان کی قومی اسمبلی کی حمایت

مجلس پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے امیر عبداللہیان سے ملاقات میں ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا اور غالب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ پاک صحافت کے مطابق، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے پاکستانی حکام کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے تسلسل …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

میانوالی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا جس کی استعداد کو 1100 میگاواٹ سےبڑھا کر1200 میگاواٹ کر دیا گیا ہے، اس معاہدے پر2017 میں دستخط ہوئے تھے لیکن یہ منصوبہ 5 برس التواکا شکار رہا۔ وزیر اعظم نے کہا …

Read More »

پاکستان کی وزارت خارجہ: تہران اور اسلام آباد دوطرفہ تعلقات کی ترقی میں رفتار برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں

تہران

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس وزارت کے نائب عہدیدار کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے اور ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کے اختتام پر اعلان کیا کہ تہران اور اسلام آباد ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

نظام شمسی کا وہ مقام جہاں زمین سے ہٹ کر زندگی موجود ہوسکتی ہے

نظام شمسی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسلیدس کے …

Read More »

اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری پاکستان کا حق ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے روس سے خام تیل کی خریداری مذاکرات …

Read More »

پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک ترکیہ تجارت کا سالانہ حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف حاصل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ …

Read More »