Tag Archives: بھارت

بھارتی فوج کی ایل او سی میں بلااشتعال فائرنگ سے 60 سالہ بزرگ شہید

ایل او سی

راولپنڈی (پاک صحافت) بھارتی فوج کی ایل او سی کے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 60 سالہ بزرگ شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے باز نہ آیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے ایک بار پھر …

Read More »

خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …

Read More »

قابض بھارتی فوج کی نگرانی کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم بلند

پرچم

اسلام آباد (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض بھارتی فوج کی کڑی نگرانی کے باوجود وادی میں پاکستانی پرچم لہرائےگئے، کشمیریوں نے گھروں کی چھتوں پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر جذبات کی عکاسی کی۔ کشمیر …

Read More »

بائیڈن چین مخالف مقصد کے ساتھ ویتنام جاتا ہے

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن نے اس جنوب مشرقی ایشیائی ملک کا دورہ کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے جب کہ واشنگٹن خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے ویتنام کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کر …

Read More »

بھارت سے آنیوالے سیلابی ریلے میں بارودی سرنگیں اور زہریلے سانپ بھی آگئے

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت سے آنے والے سیلابی ریلے میں بارودی سُرنگیں اور جنگلی زہریلے سانپ بھی آگئے جس نے دریائے راوی اور نالہ ڈیک کے کنارے بسنے والے سرحدی علاقے کے مکینوں خوف و ہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران …

Read More »

آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آئین پاکستان کو نہ ماننے والوں سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ دہشت گردی کرنے والوں سے نہ مذاکرات ہورہے …

Read More »

کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے، میوزک کمپوزر عمران ساجن

(پاک صحافت) پاکستانی میوزک کمپوزر عمران ساجن نے کہا ہے کہ کاپی رائٹ نہ ہونے کے باعث 90 کی دہائی میں میرے بیشتر کلام بھارت نے چوری کئے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی وی سمیت دیگر نجی چینلز کے لیے 40 ہزار سے زائد بیک گراونڈ میوزک …

Read More »

بھارت سے آنے والی خاتون نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

انجو

دیر (پاک صحافت) بھارت سے پاکستان آنے والی 35 سالہ خاتون انجو نے اسلام قبول کرتے ہوئے پاکستانی نوجوان نصراللہ سے شادی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ انجو نے دیر کے رہائشی نصراللہ سے کورٹ میرج کرلی ہے، جس کے بعد اس نے اسلام قبول کیا اور اپنا …

Read More »

پاکستانی قیادت کبھی اسرائیل نہیں گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت یا وزرائے خارجہ نے کبھی اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

Read More »

فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہو رہی تھی جس کے مقاصد 9 اور 10 مئی کو حاصل کر لیے گئے۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور بھارت سے اس شخص کو فنڈنگ ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے …

Read More »