Tag Archives: بارش

پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان واٹر ویک 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گلیشئر پھٹ رہے ہیں، پانی کی قلت اور ہیٹ …

Read More »

عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کی پی این ٹی کالونی آمد ہوئی ہے۔ انہوں نے پی این ٹی کالونی میں …

Read More »

وزیرِ اعلی سندھ نے رنی کوٹ کو ہونے والے نقصان کا نوٹس لے لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بارشوں سے رنی کوٹ کو ہونے والے نقصان کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر اینڈومینٹ فنڈ کے حامد آخوند نے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص ڈرینج سسٹم …

Read More »

کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی تباہ ہونے والی سڑکوں کو ازسر نو تعمیر کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کیماڑی میں ڈاکیارڈ روڈ اور جیکسن مارکیٹ روڈ کا دورہ کیا اور جیکسن مارکیٹ روڈ …

Read More »

سندھ حکومت دن رات سیلاب متاثرین کیلئے کام کررہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اس وقت سندھ حکومت دن رات سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے کورونا سے …

Read More »

سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب سے جو تباہی ہوئی وہ ہمارے معاشی وسائل سے بہت زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مون سون میں شدید بارشوں اور پھر …

Read More »

ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو کم سے کم مشکلات ہوں اور انھیں فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی سیلاب کی تباہی کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبے بھر میں سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پی ڈی ایم اے نے …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 20 افراد جاں بحق

بلوچستان

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید بیس افرد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں …

Read More »

بارش کے بعد شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد شہر بھر میں سڑکوں کی بحالی کا کام جاری ہے جو جلد مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے آئی سی آئی برج …

Read More »