Tag Archives: بارش

حالیہ سیلاب سے 10 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ہر آفت کا ڈٹ کر مقابلہ …

Read More »

صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ مزید 27 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 191 ہوگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب سے متاثرہ مزید 27 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 191 ہوگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور …

Read More »

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی روز سے جاری ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 11 سو سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے سیلاب اور بارشوں …

Read More »

سیلاب متاثرین کا آخری گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ وزیر اعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

چارسدہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ آخری شخص کا گھر بننے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا اور دن رات متاثرین کی مدد کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کمیپ میں …

Read More »

ترک صدر طیب اردوان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

شہبازشریف طیب اردوان

اسلام آباد (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں سیلاب کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دوران گفتگو ترک صدر رجب طیب اردوان کو ملک میں سیلاب کی تازہ …

Read More »

سندھ میں بارشوں نے گزشتہ تیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں قیامت خیز بارشیں ہوئی ہیں، سندھ میں بارشوں نے گزشتہ تیس سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں قیامت خیز بارشیں …

Read More »

سندھ حکومت وفاق کیساتھ مل کر متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

عمرکوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت وفاق کےساتھ مل کر متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اور سندھ …

Read More »

لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ٹرین سروس پانچ دن کیلئے معطل

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے 5 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کہا ہے کہ لاہور سے کراچی …

Read More »

ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم اس دہائی کے سب سے بڑے انسانی بحران سے گزر رہے ہیں، بین الاقوامی امداد کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت …

Read More »