Tag Archives: بارش

پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اورسیلاب کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی …

Read More »

شیری رحمان کو صوبوں کو مشورہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے بارشوں کی پیش گوئی کے حوالے سے صوبوں کو مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ موسمیات نے 28 اپریل سے 7 مئی تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، اس دوران ملک کے بیشتر …

Read More »

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور …

Read More »

پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتے کو ہوگی، ماہرین فلکیات

کراچی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے عید الفطر کے حوالے سے پیشگوئی کر دی، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آج بارش جاری رہی جس کے بعد کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ گوادر میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بارش کی وجہ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف اضلاع میں چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارشوں سے صوبے میں 6 مکانات …

Read More »

بلوچستان میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

سیلاب زدہ علاقوں سے 80 فیصد سیلابی پانی کی نکاسی ہوچکی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام علاقوں سے 80 فیصد سیلابی پانی کی نکاسی ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث تین ماہ سے تعطل کا شکار ٹرین سروس آج سے بحال کر دی جائے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے اندورن ملک …

Read More »

حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کو مہنگائی سمیت سیلاب کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سخت شرائط پر نظرثانی کرے۔ پاکستان سیلاب کی وجہ سے مشکل حالات سے گزر …

Read More »