Tag Archives: بارش

سیلاب کا 75 فیصد پانی اکتوبر تک نکال دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

عمرکوٹ (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جمع شدہ 75 فیصد پانی کو اکتوبر تک نکال دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی جس میں بتایا …

Read More »

مرتضی وہاب کی عوام سے گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کرنے کی درخواست

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عوام سے درخواست ہے کہ گھروں میں بھی ضروری تدابیر اختیار کریں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے مزید 3 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 281 تک پہنچ گئی

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی جانی نقصان کی تعداد 281 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 281 تک پہنچ …

Read More »

سیلاب کی تباہی اتنی زیادہ ہے کہ ہم تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں سیلاب کی تباہی اتنی زیادہ ہے کہ ہم تنہا مقابلہ نہیں کرسکتے، تمام جماعتوں کو مل کر متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بارش رکتے ہی جہاں پانی ٹہرا ہے وہاں نکاسی کا کام شروع کردیا جائے گا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش رکتے ہی جہاں پانی ٹہرا ہے وہاں نکاسی کا کام شروع کردیا جائے گا، تمام انتظامات مکمل کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے میونسپل کمشنر افضل زیدی اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ بارشوں کے …

Read More »

عمران خان 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان عمر کے آخری حصے یعنی 80 سال کی عمر میں بھی انسان نہ بن سکے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران کے ہر جلسے پر پچیس سے تیس کروڑ روپے خرچ …

Read More »

سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سیلاب سے ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے، متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کو …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ میں مزید 6 …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے …

Read More »