Tag Archives: انسانی حقوق

اسرائیلی فورسز انسانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہے۔ وزیراعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز فلسطین میں انسانی اور عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں اور نہتے فلسطینی مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطین کی حمایت جاری رہے گی۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطین کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان کا ہر شہری فلسطین کاز کی حمایت کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قابض …

Read More »

فلسطین انسانی مسئلہ!

فلسطین

اسلام آباد (پاک صحافت) انبیاء و اوصیاء کی سرزمین فلسطین پر گزشتہ طویل مدت سے صہیونی قابض ہیں۔ یہ سرزمین مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے پیروکاروں کے لئے انتہائی احترام و عقیدت کی حامل ہے۔ قابض صہیونی لابی نے ایک منصوبے کے تحت اس مقدس سرزمین پر قبضہ جما رکھا …

Read More »

یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ تقریب کا انعقاد

یوم القدس

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ملی یکجہتی کونسل پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں قرارداد پیش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت المسلمین اور ملی …

Read More »

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید

یوم القدس کانفرنس

کراچی (پاک صحافت) مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے پاکستان کی مختلف دینی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایران اور پاکستان پر مشتمل مشترکہ بلاک کے تشکیل پر تاکید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس کی مناسبت سے پاکستان کی مخلتف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے …

Read More »

پاکستان کیخلاف قرارداد یورپین یونین کا امتیازی سلوک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کرنا یورپی یونین کا امتیازی سلوک ہے جس سے انسانی حقوق کے کھوکھلے نعروں کی حقیقت واضح ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یورپی یونین میں …

Read More »

مسلم ممالک کو فلسطین اور کشمیر کی حمایت میں آواز اٹھانی چاہئے۔ شیریں مزاری

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ مسلم ممالک کو فلسطین اور کشمیر کی حمایت میں بھرپور آواز اٹھانی چاہئے۔ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ فلسطینیوں کی حمایت بھی جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

رمضان المبارک میں اچانک 9 افراد کو مصری حکومت نے پھانسی دے دی

پھانسی

قاہرہ {پاک صحافت} مصر کی حکومت نے 9 اخوان المسلمین کے رکن اور 2013 کے تشدد میں ملوث ہونے پر اچانک موت کی سزا سنائی ہے۔ رمضان المبارک میں حکومت کے اس اقدام نے مصری میڈیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ مصری حکومت نے کچھ لوگوں کو فوجی عدالت کی …

Read More »

ڈنمارک نے پھر مسلمانوں کے خلاف زہر اگل، شامی مہاجرین کی رہائش کا اجازت نامہ منسوخ

ڈنمارک

پاک صحافت ڈنمارک نے شام سے آنے والے 94 مہاجرین کو شہریت اور رہائشی اجازت نامے دینے سے انکار کردیا ہے۔ شام کے شہری جن کو اجازت نامے سے انکار کیا گیا ہے ان سے بھی جلد ہی دوسرے ممالک میں قیام کے لئے جگہ ڈھونڈنے کو کہا گیا ہے۔ …

Read More »

امریکی شہریوں نے کیا اسرائیل کی فنڈگ روکنے کا مطالبہ

فنڈنگ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 38 اعشاریہ ایک …

Read More »