Tag Archives: امریکا

عام انتخابات: برطانیہ، امریکا اور یورپی یونین کے بیانات پر وزارت خارجہ کا ردعمل

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے عام انتخابات پر امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے دیے گئے بیانات پر وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ ہفتے کے روز جاری کردہ پریس ریلیز میں وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے …

Read More »

الجزیرہ: امریکہ کی طرف سے بمباری کرنے والے علاقوں میں قدس فورس کے کوئی اڈے نہیں تھے

بمباران

پاک صحافت قطر کے الجزیرہ نیٹ ورک نے ہفتے کی صبح باخبر ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا کہ  آئی آر جی سی یا القدس فورس کے پاس ان علاقوں میں کوئی اڈے نہیں ہیں جن پر امریکا نے بمباری کی ہے۔ ارنا کے مطابق اس قطری نیٹ ورک کے …

Read More »

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

(پاک صحافت) 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔ آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے Peregrine لینڈر …

Read More »

پاکستان کو نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کروائے، امریکا

(پاک صحافت) امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا …

Read More »

پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی کے بارے میں مؤثر اقدامات کی توقع کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ قبل ازیں آرمی چیف …

Read More »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کیلئے روانہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف یہ امریکا کا پہلا دورہ ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے …

Read More »

بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا، عطاء اللہ تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے گزشتہ روز دوبارہ امریکا پر بغیر ثبوت کے الزام لگایا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پروان چڑھانے کے لیے جھوٹے اکاؤنٹ استعمال …

Read More »

پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، امریکی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتے ہیں۔ مستقبل میں معاشی ترقی میں بہتری کے لیے پاکستان سے تعاون کر رہے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور میں 44 ملین …

Read More »

پاکستانی وزیر خارجہ کی مائیگریشن کمشنر ای یو سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات ہوئی جس میں افرادی قوت کی قانونی نقل مکانی سمیت دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نگراں وزیر …

Read More »