سلیمان شہباز

سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز آج رات ایک بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ سلیمان شہباز غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ سعودی عرب اسلام آباد پہنچیں گے۔ سلیمان شہباز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے 13 دسمبر تک حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیشی ضروری ہے، سلیمان شہباز 13 دسمبر کو ہائیکورٹ میں سرنڈر کریں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے