Tag Archives: اسٹیٹ بینک

اگلے 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

وزیر خزانہ سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں معاشی مسائل پر گفتگو کی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات میں …

Read More »

ملکی معیشت کو مشکل سے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو جس مشکل میں دھکیلا تھا وہاں سے ہم نے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے وزیراعظم فلڈ ریلیف اکاؤنٹ میں عطیات جمع کرانے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جہاں تمام شہری اپنے عطیات جمع کروا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم فلڈ …

Read More »

جمیل احمد اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر تعینات

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے جمیل احمد کو آئندہ پانچ سال کے لئے اسٹیٹ بینک کا نیا گورنر تعینات کیا گیا جبکہ اس سے قبل انہوں نے نائب گورنر کی حیثیت سے کام بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے نئے گورنر …

Read More »

اگر ہمارے پاس دنیا کو کچھ دینے کو نہیں تو کچھ لینا بھی نہیں بنتا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہاگر ہمارے پاس دنیا کو کچھ دینے کو نہیں تو کچھ لینا بھی نہیں بنتا، اب چادر دیکھ کرہی پاؤں پھیلانا ہوگی اس لیے ملک میں لگژری گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کو ستمبر تک نہیں ہٹائیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات ختم ہوچکے ہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ملک کے دیوالیہ اور ڈیفالٹ ہونے کے خدشات اب ختم ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہا ہے کہ پاکستانی روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم …

Read More »

اگلے دو ماہ ڈیزل اور فرنس آئل امپورٹ نہیں کریں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے دو ماہ ڈیزل اور فرنس آئل امپورٹ نہیں کریں گے، جس سے مارکیٹ میں ٹہراو آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دو …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ معاشی بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ رقوم موصول، وزیر اعظم کی جانب سے خراج تحسین پیش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ رقوم موصول ہونے  پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا  کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک …

Read More »