Tag Archives: اسٹیٹ بینک

پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کیطرف گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 نہیں 10 ارب ڈالر ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملکی زردمبادلہ کے حوالے سے پھیلائی جانے والی غلط خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب ڈالر نہیں 10ارب ڈالر ہیں، کمرشل بینکس کے پاس موجود 6 ارب ڈالر بھی پاکستان کے ہیں۔ …

Read More »

تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ وزیر خزانہ کی ہدایت

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اسمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ کارروائیاں کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ اور ڈی جی ایف آئی …

Read More »

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

قرضہ اسکیم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجرا کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع

سعودی عرب پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ میں ایک سال کی توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایف ڈی (سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ) نے پاکستان میں زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام لانے کے لیے ڈپازٹ کرائے ہوئے 3 ارب …

Read More »

زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر جرمانہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ زیادہ ڈالر ریٹ چارج کرنے والے بینکوں پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کیا …

Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے منظور کی …

Read More »

عوام کو کل پرسوں تک اچھی خبر ملے گی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کل پرسوں تک عوام کو اچھی خبر ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی خبر کی امید ہے لیکن ایف اے ٹی ایف …

Read More »

سیلاب کے بعد معاشی حل بہت مشکل ہوگیا ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے بعد معاشی حل بہت مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی سدرن اور نادرن میں گیس کا ضیاع بڑھ کر 20 فیصد ہو …

Read More »

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی رہنما کے گھر پر چھاپہ

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) فارن فنڈنگ کیس میں ملوث پی ٹی آئی رہنما طارق شفیع کے گھر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لیے بیرونِ ممالک سے غیر قانونی طور پر رقوم پاکستان منتقل کرنے کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی …

Read More »