Tag Archives: اسٹیٹ بینک

ہم میدان میں آئے تو تم بھاگ جاؤ گے، مولانا فضل الرحمن کی عمران خان کو وارننگ

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر ہم میدان میں آئے تو تم بھاگ جاو گے اس لئے بہتر ہے اس سے قبل خود عزت سے گھر چلے جاو۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایما پر حکمرانوں نے ملکی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر دیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا  ہے کہ آئی ایم ایف کی ایما پر حکمرانوں نے ملکی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر دیا، اسٹیٹ بینک کی خود مختاری ختم کرنے …

Read More »

اگر اور مگر سے تاریخ نہیں بنتی، ہماری جماعت میں جمہوریت ہے،یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ  اگر اور مگر سے تاریخ نہیں بنتی، ہماری جماعت میں جمہوریت ہے، خود پر ہونے والی تنقید کا احترام کرتا ہوں۔  حکومت کو فائدہ پہنچانے کے لیے آدھے …

Read More »

اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری  جنرل احسن اقبال نے اسٹیٹ بینک  بل سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے۔ سینٹ کے اندر اور قومی اسمبلی میں بھی حکومت …

Read More »

حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں پہنچا سکتی تو گھر چلی جائے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں پہنچا سکتی تو گھر چلی جائے تاکہ ملک و قوم مزید تباہی اور بربادی سے بچ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور …

Read More »

حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسکے …

Read More »

حکومت قومی بحران کے وقت پاکستان کے خود مختار فیصلے کرنے کی صلاحیت کو بھی چھیننا چاہتی ہےشیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام دشمن اور ملک دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت قومی بحران کے وقت پاکستان کے خود مختار فیصلے کرنے کی صلاحیت کو بھی …

Read More »

آئی ایم ایف کے کہنے پر اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا گیا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر اسٹیٹ بینک کو گروی رکھ دیا ہے جو ملکی استحکام اور آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے اسٹیٹ بینک کے گورنر کو آئی ایم ایف کا ایجنٹ قرار دے دیا

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا گورنر آئی ایم ایف کا ایجنٹ ہے جو پاکستانی عوام کو آئی ایم ایف کی غلام بنانے کی سازش میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے …

Read More »

100 ارب منہ پر ماریں گے کہنے والوں نے اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز  کے تیر چلاتے ہوئے کہا کہ جو کہتے تھے کہ حکومت میں آنے کے بعد 100 ارب روپے آئی ایم ایف کے منہ پر ماردیں گے ، انہوں نے …

Read More »