Tag Archives: اسٹیٹ بینک

13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا ، پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا اسٹیٹ …

Read More »

عمران نیازی اب اللہ کی پکڑ میں ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کل پارلیمنٹری اجلا س میں کیا تماشہ لگا، سب نے دیکھا، پی ٹی آئی کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم …

Read More »

نہ چیئرمین نیب کو شرم ہے نہ حکومت کو کوئی شرم ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت اور چیئرمین نیب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا  ہے کہ چیئرمین نیب غیر قانونی طور پر بیٹھے ہوئے ہیں، نہ چیئرمین نیب کو شرم ہے …

Read More »

پاکستان انٹرنیشنل مالیاتی اداروں کی کالونی بن چکا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کی لوکل  برانچ بنا دیا ہے۔  انہوں نے کہا …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے حکومت کا راستہ روکنے کے لیے سیاسی حکمت عملی پر غور

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت کا راستہ روکنے کے لیے سیاسی حکمتِ عملی پر  غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد متحدہ اپوزیشن کا …

Read More »

قرض کے بدلے پاکستان کے وسائل لکھ کر دینا خوفناک عمل ہے، سید خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ قرض کے بدلے پاکستان کے وسائل لکھ کر دینا خوفناک عمل ہے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں، پی ڈی ایم سربراہ

مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ زبردستی مسلط کئے گئے ہیں، اور مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ …

Read More »

قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک کر حقائق کو نہیں جھٹلایا جاسکتا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے جاری بیان میں پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  قوم کی آنکھوں میں دھول جھونک کر حقائق کو نہیں جھٹلایا جاسکتا، عمران خان کی اعلیٰ کارکردگی میں ہر پاکستانی مزید 91 …

Read More »

وفاق ہر بار اپنی نالائقی چھپانے کیلئے ذمہ دار سندھ کو قرار دے دیتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاق ہر بار اپنی نالائقی چھپانے کیلئے ذمہ دار سندھ کو قرار دے دیتا ہے۔ سندھ میں گندم کم پیدا ہوتی ہے، تقریباً 75فیصد گندم پنجاب میں پیدا …

Read More »

نیب آرڈیننس سے حکومت نے خود کو این آر او دے دیا، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نیب آڑڈیننس سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ کابینہ، ذیلی کمیٹیوں، مشترکہ مفادات کونسل اور اسٹیٹ بینک کو نیب کی پہنچ …

Read More »