Tag Archives: آئی ایم ایف

نو مئی کے خوفناک واقعات نے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے خوفناک واقعات نے ہی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ ختم کرکے عمران خان نے ہمیشہ چاہا کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے۔ …

Read More »

وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کا گھانا اور سری لنکا سے موازنہ گمراہ کن ہے۔ وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذمے 10 فیصد سے بھی کم کمرشل اور سکوک بانڈز کی ادائیگی …

Read More »

گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برس میں ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچا، ترقیاتی بجٹ پر توجہ نہیں دی گئی۔ ہمیں اپنی برآمدات کو بڑھانا ہو گا، انسانی وسائل کی ترقی ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ غریب …

Read More »

عمران خان کے سیاہ دور کی چند جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے سیاہ دور کی چند جھلکیاں تاریخ میں محفوظ ہیں۔ ان کے دور میں قانون یرغمال اور طیبہ گل جیسے مظلوم پی ایم ہاؤس میں محبوس تھے۔ تفصیلات …

Read More »

سعودی عرب اور یواے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب کو معلوم ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی چیلنجز سے گزر رہا ہے اور سعودی عرب اور یو اے ای نے کمال مہربانی سے پاکستان کی مدد کی ہے۔

Read More »

آئی ایم ایف کا ایک ٹوٹا پھوٹا معاہدہ حکومت کو ملا تھا جس کے لیے آج تک لکیریں کھنچوائی جا رہی ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا ایک ٹوٹا پھوٹا معاہدہ حکومت کو جھولی میں ملا تھا جس کے لیے آج تک لکیریں کھنچوائی جا رہی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر …

Read More »

عمران خان نے اپنی نالائقی اور چوری سے ملکی معیشت کو تباہ کیا، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم  شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال میں 2 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر کے نیچے دھکیلا، انہوں نے اپنی نالائقی اور چوری سے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ خان …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا منسوخ کردیا۔ خیال رہے کہ وزیر خزانہ کو 10 اپریل سےعالمی بینک اور آئی ایم ایف کےاجلاس میں شرکت کرنا تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ کا دورہ امریکا ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔ …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تجارت کے ساتھ کا جھوٹ پھیلایا جارہا جو قابل مذمت ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کے ساتھ کا جھوٹ پھیلایا جارہا جو قابل مذمت ہے۔ وزیر اعظم کہا کہنا ہے کہ ایک انفرادی شخص کا حکومت پاکستان کی پالیسی سے کیا تعلق؟  فلسطینیوں کو حق ملنے تک پاکستان اپنے اصولی …

Read More »

ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمیں اب آئی ایم ایف کے بغیر رہنا سیکھنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کرنے کے لیے نہیں بنا ہے، پاکستان کا بیرونی قرضہ 4 ارب ڈالر کم ہوا ہے، ملک میں گراوٹ کو روک دیا …

Read More »