Tag Archives: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف سے اچھی خبر آئی ہے جس سے قوم کو ریلیف ملے گا، ظفر مسعود

لاہور (پاک صحافت) صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اچھی خبر آئی ہے جس سے قوم کو ریلیف ملے گا۔ صدر بینک آف پنجاب کا کہنا ہے کہ ہمیں ایکسپورٹس کو بڑھانا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ظفر مسعود …

Read More »

وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ایم ڈی ائی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی صورتحال کی بہتری چاہتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم …

Read More »

وزیراعظم کی آئی ایم ایف، ایم ڈی کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

پیرس (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی آئی ایم ایف، ایم ڈی کے ساتھ ملاقات مثبت رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے …

Read More »

قومی اسمبلی میں کل بجٹ منظور ہونے کا امکان

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے آج اور کل ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل منظوری کا امکان ہے جس میں 413 کھرب سے زائد کے لازمی اخراجات کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات

ایم ڈی ائی ایم ایف

پیرس (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے فرانس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک آئی ایم ایف جاری پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات دورہ فرانس میں عالمی مالیاتی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر …

Read More »

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکی سفیر کو بین الاقوامی …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان چشمہ 5 نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کی تقریب میں شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم …

Read More »

جو قومیں شہیدوں، غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو قومیں شہیدوں، غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں، 9 مئی کے دن قوم کا سر شرم سے جھکا۔ انہوں  نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، …

Read More »

حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی ہے، فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا ٖفضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حالات کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی جاسکتی …

Read More »

پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

گوجرانوالا (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے، گزشتہ  حکومت نے سی پیک کو بھی  روکا، منصوبوں پر کوئی کام نہیں ہوا۔خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ بجٹ …

Read More »