Tag Archives: آئی ایم ایف

بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چند دن پہلے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی۔ اس کے لیے میں اپنی کابینہ کے تمام قابل احترام ممبران اور خاص طور پہ …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدہ پاکستانی معیشت کو استحکام دیگا، عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ پاکستان کی معیشت کو استحکام دے گا۔ موڈیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کو طویل مدتی استحکام کے لیے اصلاحات کرنا ہوں گی، آمدنی بڑھانا …

Read More »

مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، وزیر اعظم کا واضح اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ مدت پوری ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ راتوں رات مہنگائی کم نہیں کرے گا، مہنگائی سے انکار کرنا خود کو دھوکا دینے والی بات ہے۔ …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے پر ایک طبقے میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق منفی طرز عمل پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پر سکھ کا سانس لینے کے بجائے ایک طبقے میں صف ماتم بچھی …

Read More »

2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا، شہباز شریف

شہباز شریف

‏لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2017 میں پہلی مرتبہ تھا کہ نوازشریف کی قیادت میں نہ صرف آئی ایم ایف پروگرام مکمل ہوا بلکہ ترقی اور خوشحالی کے چشمے پھوٹے۔ میری دعا ہے کہ یہ IMF کا آخری پروگرام ہو اسکے جتنی قربانی دینی …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا، اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏پاکستان کی تاریخ میں جو آئی ایم ایف کا ایک پروگرام مکمل ہوا وہ 2016 کا تھا اور پاکستان نے IMF کو ہمیشہ کیلیے خدا حافظ کہہ دیا تھا لیکن پھر جو ڈان لیک سے ڈرامہ …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو گی، معاشی ماہر شاہد علی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی ماہر شاہد علی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اس معاہدے سے آگے مہنگائی کی شرح میں کمی آنا شروع ہو گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمیں کرنٹ اکاونٹ سرپلس کی کوشش رکھنی چاہیے، امپورٹ کھولنا …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ آج پریس کانفرنس کرینگے

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کریں گے۔ خیال رہے کہ پریس کانفرنس 4 بجے لاہور میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف آج وزیرِخزانہ …

Read More »

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ عید کی ڈبل خوشی ہے، میاں زاہد حسین

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچولز فورم میاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہو جانا پاکستان کے لیے عید کی ڈبل خوشی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے …

Read More »

ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے، جس کا وزیرِ اعظم کو کریڈٹ دینا چاہیے، امین ہاشوانی

اسلام آباد (پاک صحافت) بزنس مین امین ہاشوانی نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے، جس کا وزیرِ اعظم کو کریڈٹ دینا چاہیے۔ آئی ایم ایف کا واضح فارمولا ہے جس پر وہ عمل کرتا ہے، مسئلہ آئی ایم ایف کا نہیں ہمارا ہے، ہم آئی ایم …

Read More »