Tag Archives: کورونا وائرس

اومیکرون برطانیہ میں تباہی پھیلا سکتا ہے، ہندوستان کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} برطانیہ، جو دنیا میں پہلا ملک تھا جس نے ویکسینیشن شروع کی تھی اور تقریباً تمام پابندیاں کورونا سے ہٹا لی تھیں، ایک بار کورونا وائرس کی ایک نئی قسم اومیکرون کے نشانہ پر ہے۔ برطانیہ کی صورتحال ان خوفناک تصویروں کی یاد تازہ کر رہی ہے …

Read More »

بزدار حکومت کے پاس وزراء کے لئے گاڑیاں خریدنے کے پیسے ہیں، لیکن ویکسین کے لئے نہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کے ترجمان حسان خاور کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا  وائرس سے بچاؤ کی جتنی بھی ویکسینز پنجاب حکومت کو ملی ہیں سب خیرات میں ملی …

Read More »

مشرق وسطیٰ: سعودی عرب نے 14 افریقی ممالک کے ساتھ فضائی رابطہ معطل کر دیا

وائرس

لندن {پاک صحافت}  لندن سے شائع ہونے والے الشرق الاوسط اخبار نے “کورونا وائرس” کے نئے تناؤ کے پھیلاؤ کی وجہ سے دنیا میں پائے جانے والے وسیع خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب، نئے تناؤ کے داخلے کو روکنے کے لیے اس ملک میں “امیکرون” …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی قسم سے بچاو کیلئے خصوصی ہدایات جاری

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو کا سلسلہ جاری ہے جبکہ متعدد شہری اس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی نئی قسم “اومیکرون” پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے بھی ہنگامی …

Read More »

کورونا وائرس، دو سال بعد پہلی پاکستانی فلم ’کھیل کھیل میں‘ ریلیز

کھیل کھیل میں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں کورونا کی وبا کے باعث مارچ 2020 کے آغاز میں سینما بند کردیے گئے تھے جو اکتوبر 2021 کے وسط تک بند رہے تھے مگر یکم نومبر کو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سینما کھول دیے گئےتھے۔ سینما کھلنے …

Read More »

ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں ای وی ایم کا تجربہ ہوا تو یہ دنیا کا مہنگا ترین انتخاب ہو گا۔  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال بھی اربوں کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئرلائن رواں سال بھی اپنا خسارہ کم کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ پی آئی اے کا خسارہ مزید اربوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی سال 2021ء کی تیسری سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 …

Read More »

شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کورونا وائرس کا کار ہوگئے۔  یاد رہے کہ شاہد خاقان عباسی گزشتہ برس (جون 2020ء میں) بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم، 24 گھنٹوں میں6 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی، 24 گھنٹوں میں 6 اموات، 572 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 572 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی …

Read More »