Tag Archives: کوئٹہ

کچھ لوگ مجھے ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بطور وزیراعلی بلوچستان اپنے فیصلے کرنے میں 100 فیصد خود مختار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں کامیابی اور ناکامی کی سو فیصد ذمہ داری قبول کرتا ہوں، صوبے میں بہتری کے لیے …

Read More »

مختلف شہروں میں 7 محرم کے جلوس برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات

جلوس عزا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالیس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو …

Read More »

وزیراعظم نے ناراض بلوچوں کو مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کرنے کی دعوت دے دی

شہباز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ناراض بلوچوں کو مل بیٹھ کر گلے شکوے دور کرنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان کابینہ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو بلوچستان اور پاکستان کی خیرخواہی چاہتا ہے اسے گلے لگائیں گے، …

Read More »

وفاق بلوچستان سے مل کر صوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاق بلوچستان سے مل کر صوبے کے 28 ہزار ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بلوچستان کسان پیکج معاہدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ منصوبوں کو 3 ماہ …

Read More »

کوئٹہ میں وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات

شہباز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے کوئٹہ میں گورنر اور وزیراعلی بلوچستان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں صوبائی اور ملکی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ صوبے میں ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی …

Read More »

دہشتگردی کو ناکام بنانے کیلئے دہشتگردی کے بیانئے کو شکست دینا ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لئے دہشتگردی کے بیانئے کو شکست دینا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں انھوں نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ …

Read More »

تمام اداروں میں کام کرنے والوں کا احتساب ہوگا۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ تمام اداروں میں کام کرنے والوں کا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی نے 5 کھرب 79 ارب روپے سے زائد کے …

Read More »

کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوری کا سربراہ گرفتار، را اور بی ایل اے سے متعلق اہم انکشافات

نصراللہ ٹی ٹی پی

کوئٹہ (پاک صحافت) حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹی ٹی پی خوارج کی دفاعی شوری کے سربراہ نصراللہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد نصراللہ نے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اندر …

Read More »

ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ بلوچستان

میر ضیاءاللہ لانگو

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کا مسئلہ ہے، مسلح جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ …

Read More »

مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، آفیسرز، قبائلی عمائدین اور عوامی وفود نے ملاقات کی، عید کے تیسرے روز بھی وزیراعلی سیکرٹریٹ کے دروازے عوام کے لئے کھلے رہے، …

Read More »