Tag Archives: کوئٹہ

بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا

بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کا 870 ارب روپے سے زائد کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 22 جون کو پیش کیا جانے والا آئندہ مالی سال کا بجٹ سر پلس رہنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں اس بار حجم 250 …

Read More »

بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے مراکز قائم کرنے کی کوشش ناکام

سیکیورٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلیجنس پر مبنی کامیاب آپریشن کرکے کئی خطرناک دہشت گرد پکڑ لئے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق نیٹ ورک کے تانے بانے اندرونی و بیرونی دہشتگروں سے ملتے ہیں۔ پکڑے گئے کمانڈر مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ انٹیلیجنس پر …

Read More »

چمن میں حالات خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چمن میں مظاہروں کی آڑ میں حالات خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چمن کی صورتحال سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور املاک پر …

Read More »

بلوچستان کا غریب طالبعلم وہاں پڑھے گا جہاں بینظیر بھٹو نے تعلیم حاصل کی۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا غریب طالب علم بھی وہاں پڑھےگا جہاں سے شہید بے نظیر بھٹو اور دیگر ہستیوں نے تعلیم حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ذہین طلباء کو سائنس …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کا آکسفورڈ میں بلوچ طلباء کیلئے نئی گریجوایٹ سکالرشپ کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا آکسفورڈ میں بلوچ طلباء کیلئے نئی گریجوایٹ سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کیلئے نئی گریجوایٹ سکالرشپ کا اعلان کردیا، یہ اعلان انہوں نے برطانیہ میں آکسفورڈ پاکستان پروگرام انڈومنٹ فنڈ کے …

Read More »

بشکیک میں اب بھی خوف کی فضاء ہے، خصوصی طیارے سے کوئٹہ پہنچنے والے طلبہ کی دہائی

بشکیک طلباء

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان سے مزید پانچ سو چھپن پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچ گئے، ایک سو اکہتر طلبہ خصوصی طیارے سے رات گئے کوئٹہ پہنچے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے صوبائی کابینہ کے ہمراہ طلبہ کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان سے کوئٹہ پہنچنے والے 171 پاکستانی طلبہ …

Read More »

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا گیا

پاک ایران

تفتان (پاک صحافت) پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ تفتان کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کلکٹر کلکٹریٹ …

Read More »

چاہے مجھےکرسی سے اتار دیں پھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مجھے چاہے کرسی سے اتار دے پھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا۔ بلوچستان کے لوگوں نے خود میرٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لاہور سے کوئی …

Read More »

وزیراعظم نے بلوچستان کے زمینداروں کے مطالبات مان لیے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بلوچستان کے زمینداروں کے مطالبات مان لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری کے ہمراہ بلوچستان اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے زمیندار صوبائی اسمبلی کے باہر پر امن …

Read More »

پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلی سطح کا وفد تشکیل

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاک افغان بارڈر ایریا چمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لیے اعلی سطح کا وفد تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح …

Read More »