مولانا عبدالغفور حیدری

بلوچستان کی سطح پر ہمیں ہرایا گیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی سطح پر ہمیں ہرایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یوآ ئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے مرکزی عاملہ کا اجلاس 14 فروری کو طلب کیا ہے۔ قلات میں جوہان کے علاقے میں 7 پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ نہیں ہوئی۔

مولانا عبدالغفور حیدری کا مزید کہنا تھا کہ پی بی 36 قلات سے سعید لانگو کی جیت کو ہار میں بدل دیا گیا، قلات کے علاقے جوہان میں دوبارہ پولنگ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بلوچستان میں الیکشن کو مذاق بنا گیا، صبح الیکشن ایک جیتا، شام کو دوسرا جیت گیا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے