جان اچکزئی

بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ہارنے والے احتجاج کرتے رہے ہیں، احتجاج ریکارڈ کروانا سب کا حق ہے، تاہم، سیکیورٹی کے حوالے سے ہم ہائی الرٹ پر ہیں۔

جان اچکزئی کا مزید کہنا تھا کہ قلعہ سیف اللہ اور پشین حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا ہے، بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں بھارتی ایجنسی را ملوث ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پارٹیوں کے اتحاد پر کچھ نہیں کہہ سکتا، ماضی میں بھی بلوچستان میں مخلوط حکومت رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے