شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ محسن داوڑ کو علاج کیلئے پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق محسن داوڑ کے حامی احتجاج کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ انتخابی نتائج میں تاخیر پر احتجاج کیا جارہا تھا، پولیس نے فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے