کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی سطح پر ہمیں ہرایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یوآ ئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے مرکزی عاملہ کا اجلاس …
Read More »بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ جان اچکزئی
کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں تین سیاسی جماعتیں لیڈ کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ہارنے والے احتجاج کرتے رہے ہیں، احتجاج ریکارڈ کروانا سب کا حق ہے، تاہم، سیکیورٹی کے حوالے سے …
Read More »مولانا فضل الرحمن پشین سے جیت گئے
کوئٹہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشین سے قومی اسمبلی نشست جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے حصہ لیا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم انہوں نے …
Read More »بلوچستان: بڑی مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں بڑی مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نفاذ قانون کے اداروں نے قلعہ عبداللہ، سریاب روڈ اور گوادر سے مجموعی طور پر 1 ہزار 425 کلو چرس برآمد کرلی گئی جبکہ کچلاک میں بائی پاس سے 38 کلو …
Read More »مچھ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 21 ہوگئی
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچ میں دہشت گردوں کے خلاف 30 جنوری کو کیے گئے آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد آج سکیورٹی فورسز کے …
Read More »عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ عوام بلاخوف اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان اپیکس کمیٹی کا 15 واں اجلاس ہفتے کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، …
Read More »کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد
کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں تک کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ کوئٹہ میں بات چیت کرتے …
Read More »اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانیوالے بری طرح بے نقاب ہو گئے، جان اچکزئی
کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گمشدہ بلوچوں کی نوٹنکی لگانیوالے بری طرح بے نقاب ہو گئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ علیحدگی پسند اور دہشت گرد تنظیموں کے افراد ایران میں بھارت سے ساز باز کر کے پاکستان کے …
Read More »لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات
کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر ریاست مخالف مہم کا پروپیگنڈا …
Read More »سول اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی جانب گامزن
کوئٹہ (پاک صحافت) حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ماضی میں بلوچستان کو مختلف مسائل کا سامنا رہا ہے، جن سے نمٹنے کا بیڑہ …
Read More »