کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کئے، سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے حملوں کا موثر جواب …
Read More »رؤف حسن کے ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے پر بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ وزیر داخلہ بلوچستان
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ بلوچستان کا کہنا ہے کہ رؤف حسن کے ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے پر بھارتی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ سیاست کی آڑ میں ملک کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ نفرت …
Read More »افواہ تھی کہ شعبان میں کچھ لاشیں ملی ہیں، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ افواہ تھی کہ شعبان میں کچھ لاشیں ملی ہیں، لیکن یہ سنی سنائی بات تھی۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 13 اگست کو دستی بم پھینک کر خاتون کو شہید کیا گیا، …
Read More »بلوچستان میں بارش اور سیلاب نے صوبے کا نقشہ بگاڑ دیا
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں بارش اور سیلاب نے صوبے کا نقشہ بگاڑ دیا، مختلف حادثات میں 20 جولائی سے اب تک سات بچوں سیمت گیارہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں اور سیلاب نے سب کچھ تہس نہس کردیا، درجنوں دیہات زیر آب، فصلیں برباد …
Read More »بلوچیت کا نام لگا کر جان بوجھ کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا۔ ضیاء لانگو
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا کہنا ہے کہ بلوچیت کا نام لگا کر جان بوجھ کر گوادر کے لوگوں کو ترقی سے روکا جارہا، صوبے میں کشت خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے …
Read More »ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے سے کچے مکانات بہہ گئے
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا، متعدد اضلاع میں بجلی کا ترسیلی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا، سیلابی ریلے رابطہ پلوں کو بہا لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں تیز بارش کے دوران مختلف حادثات میں …
Read More »ماہ رنگ بلوچ آئیں، بیٹھیں اور بات کریں، لیکن حکومت پر قبضے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ آئیں، بیٹھیں اور بات کریں، لیکن حکومت پر قبضے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلی بلوچستان نے صوبائی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے میڈیا نے اس مسئلے کو کس انداز سے اٹھایا …
Read More »بلوچستان میں بیڈگورننس کے ذمہ دار سیاستدان اور بیوروکریٹس دونوں ہیں، وزیراعلیٰ
کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں ہمیشہ مخلوط حکومت ہوتی ہے جس میں وزیراعلیٰ بلیک میل ہوتا ہے لیکن مجھے جب تک ایوان کا اعتماد حاصل رہے گا اس وقت تک وزیراعلیٰ رہوں گا اور بلیک میل نہیں ہوں گا۔ سول سیکرٹریٹ میں …
Read More »بلوچستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ سرفراز بگٹی
کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی بلوچستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک بریسٹو نے ملاقات کی اور انہیں صوبے میں جاری معاونتی منصوبوں سے متعلق آگاہی …
Read More »حالیہ بارشوں سے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہونے والے نقصانات پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق صوبے میں …
Read More »