Tag Archives: کوئٹہ

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوگئے ہیں جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف کی فضاء پھیل …

Read More »

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کرگئے

کوئٹہ (پاک صحافت) صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار بشیر بلوچ انتقال کرگئے۔  اہل خانہ کے مطابق بشیر بلوچ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مرحوم گلوکار کے بیٹے محمد رضا نے بتایا کہ بشیر بلوچ کو آج دوپہر کوئٹہ کے علاقے کلی دیبہ کے قریب اخوند بابا قبرستان میں …

Read More »

لیویز فورس نے راکٹ لانچرز سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی

اسلحہ

کوئٹہ (پاک صحافت) چاغی میں لیویز فورس نے دہشت گردی کیلئے چھپائی راکٹ لانچر سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب چھاپہ مارا تو اسلحے اور گولہ بارود کی بھاری …

Read More »

کوئٹہ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی

بم دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں نے تریمڑ کے قریب سڑک کنارے بم نصب کر رکھا تھا، جیسے ہی سکیورٹی فورسز کی …

Read More »

بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں دھماکہ

بولان میڈیکل کمپلیکس

کوئٹہ (پاک صحافت) بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈاکٹر زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس میں ڈاکٹر جھلس کر زخمی ہوگیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھلسنے …

Read More »

دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارودی سرنگ دھماکہ صوبہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں جاری سرچ آپریشن کے دوران ہوا۔ بارودی …

Read More »

کوئٹہ میں دستی بم دھماکا، بچہ اور خاتون زخمی

دستی بم

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں کی جانب سے دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سبزل روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بچہ اور ایک خاتون زخمی ہوگئی ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر …

Read More »

توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کوئٹہ میں توانائی کی بچت سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظور شدہ حکمت عملی پر بریفنگ دی، بریفنگ میں …

Read More »

بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی،  آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ خیال رہے کہ ا س موقع پر انہوں نے یہ بھی کہاکہ پائیدار امن کیلئے سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی …

Read More »

حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی میں شامل

حافظ حسین احمد

کوئٹہ  (پاک صحافت) حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام (ف) میں بلامشروط شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کی کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے گلے شکوے دور کیے۔ تفصیلات کے مطابق  جے یو …

Read More »