Tag Archives: کراچی

پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو عوام کی خدمت کا صلہ ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے باشعور عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہوں …

Read More »

بلاول بھٹو نے بھارت میں جو بات کی وہ پاکستان کا مؤقف ہے، سابق وزیر اعظم

یوسف رضا گیلانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارت میں جو بات کی وہ پاکستان کا مؤقف ہے۔ اس موقع پر انہو ں نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر امیدواروں کو …

Read More »

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر مراد علی شاہ کا اظہار تشکر

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اظہار تشکر کرتے ہوئے صدر آصف زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو اور جیالوں کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے …

Read More »

کراچی بلدیاتی ضمنی الیکشن ، پی پی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کا میدان پیپلز پارٹی نے مار لیا، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق یوسیز کی 11 نشستوں میں سے 7 پر  اور وارڈز کی تمام 15 نشستوں میں سے 7 پر پیپلز پارٹی جیت گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوسی کی 4 …

Read More »

تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے، الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں پولنگ کا عمل پُرامن طریقے سے جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سندھ کے 24 اضلاع میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر شروع ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی کنٹرول روم …

Read More »

سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جس بنیاد یعنی بیٹے کی کمپنی سے …

Read More »

بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا پی ٹی آئی نے حق ادا کیا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کڑی تنقید کانشانہ بناتے ہوئے  سوال اٹھایا کہ  اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی؟ انہوں نے کہا کہ بھارتی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں جس کا …

Read More »

پاکستان نمبر ون ٹیم بننے پر وزیر اعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اس فارمیٹ میں نمبر ون ٹیم بنی تو وزیراعظم شہباز شریف بھی اپنی خوشی اور خیالات کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم، …

Read More »

حکومت کا جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ

ماہی گیر

کراچی (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت 200 بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو 12 مئی کو ڈسٹرکٹ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں بھارتی شہر گووا کے لیے روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ کراچی سے …

Read More »