Tag Archives: کراچی

سمندری طوفان کا خدشہ، ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے مزید شدت اختیار کرگیا سمندری طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ اور بدین کے اسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ۔ تفصیلات کے مطابق بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان بائپر جوائے پاکستان کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھنے لگا، طوفان کراچی سے 770 اور …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

جہاز

کراچی (پاک صحافت) تاریخ میں پہلی بار روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خال تیل لے کر روسی جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔ سمندری طوفان سے …

Read More »

جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ قبول کرنا چاہیے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما  مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کو پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ قبول کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ  ہم ابھی بھی بغیر عہدے کے کراچی کے لیے کام کر رہے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ جماعت اسلامی نے اعتراض داخل …

Read More »

سندھ حکومت کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ …

Read More »

بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے منتخب کیا، بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی ریجنل …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے …

Read More »

صوبہ سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی ساحلی …

Read More »

شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں کراچی اور اسلام آباد سالانہ تقاریب کا انعقاد

اسلام آباد (پاک صحافت) شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں ہیڈکوارٹرز سمیت فورس کے تمام یونٹس میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ضمن میں مرکزی تقریب اسلام آباد ایئرپورٹ کے اسد شاہنواز شہید اے ایس ایف کیمپ میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »