Tag Archives: کراچی

علمائے اہلسنت نے خودکش حملوں سمیت دہشتگردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام قرار دے دیں

علمائے اہلسنت

کراچی (پاک صحافت) علمائے اہلسنت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خودکش حملوں سمیت دہشت گردی کی ساری کارروائیاں قطعی حرام، اسلام دشمنی اور انسانیت دشمنی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت دارالعلوم نعیمیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن ہوا …

Read More »

ایم کیو ایم کے سابق ممبر قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور  کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ خواجہ سہیل کا کہنا ہے کہ متحدہ پینتیس سال میں کراچی کو ترقی نہیں دے سکی، پیپلز پارٹی نے بلدیاتی …

Read More »

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

پرویز مشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے۔ پرویز مشرف طویل عرصے سے بیمار تھے، انتقال کے وقت ان کی عمر 79 برس تھی۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے دبئی کے امریکن اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان جیل بھرو تحریک کیلئے سندھ میں گرفتاری دے دیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے لئے سندھ میں گرفتاری دے دیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان سمجھتا …

Read More »

ہم عمران خان کی بے شرمی، جھوٹ اور  بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کی  بے شرمی، جھوٹ اور  بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ملک کی معاشی تباہی میں عمران …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ …

Read More »

عمران خان پاکستان کا جھوٹا ترین شخص ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنے خطاب میں قرآن پاک بیچ میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے ایٹمی بجلی گھر کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کردیا

وزیراعظم

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایٹمی بجلی گھر کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کے دورِ حکومت میں اس منصوبے کو حتمی شکل دی گئی تھی، اس منصوبے سے 1100 میگاواٹ ایٹمی بجی حاصل ہوسکے گی۔ …

Read More »

کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا  آج سے آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح آج ہوگا۔ پنک بس سروس میں انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں میں فیئر کلیکٹرز بھی خواتین ہی ہوں گی۔ تفصیلات …

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

خواجہ سرا

کراچی (پاک صحافت) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں خواجہ سراوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیر کفالت پروگرام میں خواجہ سراؤں کی شمولیت کی افتتاحی تقریب آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر شازیہ مری اور ترجمان سندھ …

Read More »