کراچی (پاک صحافت) یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے چاقو و چوبند دستے، کیڈٹس نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔ …
Read More »ڈیوٹی کے دوران سوشل میڈیا استعمال کرنے پر 6 پولیس اہلکار معطل
کراچی (پاک صحافت) کراچی کے پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے ایک بڑا اقدام کیا ہے۔ انہوں نے ڈیوڈی کے دوران سوشل میڈیا استعمال کرنے والے 6 اہلکاروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا استعمال کرنے کی پاداش میں جن اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے ان میں 2 …
Read More »پاکستانی کلچر اور مہمان نوازی سے بہت خوش ہوں، امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم
کراچی (پاک صحافت) کراچی میں امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے کہا ہے کہ کراچی آئے کم وقت ہوا ہے مگر پاکستان کے کلچر اور مہمان نوازی سے بہت خوش ہوں۔ امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربوم نے مزار قائد پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے مزارِ قائد پر …
Read More »وزیراعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سندھ کے شہری علاقوں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی
اسلام آباد (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے سندھ کے شہری علاقوں کے لئے ترقیاتی فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل مکمل
کراچی (پاک صحافت) بغداد ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین کی واپسی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، دو پروازوں کے ذریعے 688 پاکستانی زائرین کو وطن واپس لایا گیا، پاسپورٹ گم ہونے کے باعث زائرین ایئرپورٹ پر پھنس گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی زائرین …
Read More »بلاول بھٹو نے 2 ماہ کی بجلی ریلیف کے بجائے لوگوں کو سولر پینل دئیے۔ شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے 2ماہ کی بجلی ریلیف کے بجائے لوگوں کو سولر پینل دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شوبازی، فوٹو سیشن یا عارضی حل پر یقین نہیں رکھتی بلکہ ایسے کام کرنا …
Read More »سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار
کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی بجلی کے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کا پلان تیار کرلیا۔ منصوبے میں 500 یونٹ تک بجلی …
Read More »سندھ حکومت کی جانب سے مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز
کراچی (پاک صحافت) سندھ کے عوام کو سستی بجلی دینے کے مشن کے سلسلے میں مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ہاؤس میں ہوم سولر سسٹم منصوبے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے …
Read More »خواہش ہے سندھ کے عوام کو صوبائی حکومت کی جانب سے سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خواہش ہے سندھ کے عوام کو صوبائی حکومت کی جانب سے سستی بجلی کی فراہمی ممکن ہو۔ تفصیلات کے مطابق مستحق افراد میں سولر ہوم سسٹم کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ حکومت …
Read More »شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل
کراچی (پاک صحافت) شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس مناسبت سے ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے، مختلف شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین علیہ اسلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج ملک بھر میں عقیدت …
Read More »