Tag Archives: کراچی

حکومت کا کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

فیصل سبزواری

کراچی (پاک صحافت) حکومت نے کراچی سے دبئی تک فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شہریوں کو سستی سفری سہولت میسر …

Read More »

کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، کراچی کا میئر جیالا ہوگا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کوئی خوش فہمی میں نہ رہے، جان لیں کراچی کا میئر جیالا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پیڈسٹرین برج پر چائنا کٹنگ کرتی …

Read More »

آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے دانشمندانہ فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا 2035 تک کا منصوبہ ناکام بنایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی دو صوبائی …

Read More »

ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری

مردم شماری

کراچی (پاک صحافت) ڈائریکٹر ادارہ شماریات سندھ نے صوبہ سندھ کے ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اعداد شمار کے مطابق سندھ کی آبادی پانچ کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں ریفرنس دائر

جسٹس مظاہر نقوی

کراچی (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ بار نے ریفرنس دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار کے وائس چئیرمین کے توسط …

Read More »

عام نوٹوں کی طرح 75 روپے کا یادگاری نوٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تمام لین دین کے معاملات میں عام نوٹوں کی طرح 75 روپے کا یادگاری نوٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ سے جاری ایک ویڈیو بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ 75 روپے …

Read More »

سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا، جس میں ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا۔ جس میں کہا …

Read More »

کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ہے۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس آتشزدگی واقعے میں تخریب کاری کا امکان ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ٹرین کی بوگی میں آگ لگنے کا افسوسناک …

Read More »

چڑیا گھر کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، ایڈمنسٹریٹری کراچی

سیف الرحمان

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ عید پر لاکھوں لوگوں نے چڑیا گھر اور سفاری پارک کا وزٹ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ چڑیا گھر کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور …

Read More »