Tag Archives: کراچی

سندھ حکومت کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔ شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ …

Read More »

بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے منتخب کیا، بہتان اور الزام لگانے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی ریجنل …

Read More »

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بجٹ 2023-24 پیش کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا 2023-24 کابجٹ پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک سرکاری ملازمین کی …

Read More »

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے …

Read More »

صوبہ سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی (پاک صحافت) صوبے سندھ کا 24-2023 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صوبے کا بجٹ ایوان میں پیش کریں گے، مالی سال 24-2023 کا مجموعی بجٹ تخمینہ تقریباً 2000 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق مجموعی صوبائی ترقیاتی بجٹ …

Read More »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی ساحلی …

Read More »

شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں کراچی اور اسلام آباد سالانہ تقاریب کا انعقاد

اسلام آباد (پاک صحافت) شہدائے اے ایس ایف کی یاد میں ہیڈکوارٹرز سمیت فورس کے تمام یونٹس میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ سالانہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس ضمن میں مرکزی تقریب اسلام آباد ایئرپورٹ کے اسد شاہنواز شہید اے ایس ایف کیمپ میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »

جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شر پسند پی ٹی آئی کا کارکن نکلا

لاہور (پاک صحافت) جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شر پسند کردار سے متعلق کیا گیا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہو گیا۔ مذکورہ مرکزی شر پسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، جس کا نام عمران محبوب ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق شر …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ  اور میئر کراچی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پر وفاقی حکومت کےتعاون پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے …

Read More »

اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی ’نادرا بائیکر سروس‘ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے بعد کراچی میں بھی ’’نادرہ بائیکر سروس‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ نادرا بائیکر سروس کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجراء اور تصدیقی عمل گھر پر بیٹھے بھی ممکن …

Read More »