نثار کھوڑو

کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا، نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر پیپلز پارٹی سے ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خدمت جاری رکھیں گے، جس کے منہ میں جو آتا ہے بول سکتا ہے۔

تٖفصیلات کے مطابق کراچی میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر  پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے  دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے الیکشن کے کاغذات جمع کرانے پہنچے ہیں۔

واضح رہے کہ نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بطور اکثریتی پارٹی سامنے آئی، پیپلز پارٹی نے کوئی سیٹ خالی نہیں چھوڑی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپنی پارٹی اور بلاول بھٹو زرداری کا شکر گزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے