Tag Archives: کراچی

کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کے جھوٹے خوابوں کو مسترد کیا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کے جھوٹے خوابوں کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے سراج الحق کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سراج الحق کی …

Read More »

نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے

کراچی (پاک صحافت) نو منتخب میئر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد کل حلف اٹھائیں گے۔ خیال رہے کہ میئر اور ڈپٹی میئر کی تقریب حلف برداری کراچی میں گلشنِ جناح پولو گراؤنڈ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر …

Read More »

کراچی بھٹو کا ہے، پیپلزپارٹی شہر میں استحکام لائی۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی بھٹو کا ہے، پیپلزپارٹی شہر میں استحکام لائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی …

Read More »

آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں کراچی کی 20 سیٹیں ہماری ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں ہمارے 5 رکن قومی اسمبلی (ایم این اے) ہیں، آئندہ الیکشن میں ہماری سیٹیں بڑھ جائیں …

Read More »

بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کی وجہ سے بلند لہروں کے باعث بڑی تعداد میں سیپیاں چائنا پورٹ ساحل پر آگئیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ ساحل پر آنے والی سیپیاں فین شیل بھی کہلاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فین …

Read More »

کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت کراچی کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے نئے مالی سال میں 171 …

Read More »

کراچی کی خدمت کرنا ہمارا کام ہے، کسی پر احسان نہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کی خدمت کرنا ہمارا کام ہے، کسی پر احسان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں شرجیل انعام میمن نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مانتا ہوں کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم ہے، کراچی میں ہڑتالیں نہیں ہوتیں، بوری بند …

Read More »

حافظ نعیم الرحمان کو پیپلز پارٹی فوبیا ہوگیا ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمان کو آڑے ہاتھں لیتے ہوئے کہا کہ انہیں پیپلز پارٹی فوبیا ہو گیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ شہر کے ہر اسٹیک ہولڈر کو ساتھ لے کر …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا …

Read More »

جماعت اسلامی والے جمہوری رویہ اختیار کریں اور اپنی شکست تسلیم کریں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی والے جمہوری رویہ اختیار کریں اور اپنی شکست تسلیم کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی والے انوکھے لاڈلے بن …

Read More »