Tag Archives: کراچی

اسرائیل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں کھل کر سامنے آگیا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اسرائیل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دنیا بھر کے دورے پر ہیں، قرآن …

Read More »

خبر دے رہا ہوں کہ اس مرتبہ پیپلز پارٹی وفاق میں حکومت بنانے جارہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خبر دے رہا ہوں کہ اس مرتبہ پیپلز پارٹی وفاق میں حکومت بنانے جارہی ہے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم نے روز اول سے نعرہ لگایا کراچی سب کا ہے، ہم مل کر کام کرنا چاہتے …

Read More »

کراچی پریس کلب کی صحافی کالونیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پریس کلب کی صحافی کالونیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ ایل ڈی اے بلاک 68 کی ڈیمارکیشن کے لیے ڈی سی کیماڑی اور ڈی جی ایل ڈی اے کو احکامات جاری کردیے …

Read More »

اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومتیں اپنی مدت پوری کریں گی، دو ماہ میں …

Read More »

انتخابات میں پیپلزپارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ انہوں نے اپنی قائدانہ صلاحیت سے …

Read More »

پیپلزپارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشتگردی سے ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی لڑائی غربت، مہنگائی اور دہشت گردی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ایسا محکمہ نہیں جس میں سندھ حکومت بہترین کام نہ کر …

Read More »

ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ 4 ارب …

Read More »

مصطفی کمال کو آج کل بانی ایم کیو ایم بننے کا شوق چڑھا ہوا۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مصطفی کمال کو آج کل بانی ایم کیو ایم بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی نے مصطفی کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفی …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پورے ملک میں یوم تقدیس قرآن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف کراچی سے خیبر تک قوم سراپا احتجاج ہوگئی، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں …

Read More »

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے 5 کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے میرپور خاص کرائم سرکل کے عملے نے ایک بڑی کارروائی کی جس …

Read More »