Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے اہم ملاقات، سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کے حوالے سےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد سے اہم ملاقات کی، جس کے دوران 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان …

Read More »

پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد، پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔  الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دے دی

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 2 نشستوں پر  ہونے والے ضمنی انتخابات  میں پاکستان پیپپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیا۔ ذرائع کے مطابق اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ  کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار …

Read More »

پی ایس 88 ملیر ضمنی انتخابات، سعید غنی کا حلیم عادل شیخ پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کا الزام

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی رہنما حلیم عادل شیخ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی ہے، سعید غنی کے مطابق …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ملیر سے گرفتار

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حلیم عادل شیخ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم …

Read More »

ووٹوں کی خریدو فروخت کے الزام کا مقصد پارلیمنٹیرین کو بدنام کرنا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو آئین کے آرٹیکل نمبر 266 کے تحت خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹیرین کے خلاف ووٹوں کی خرید و …

Read More »

اوپن بیلٹ سے متعلق آرڈیننس پر احسن اقبال کا شدید ردعمل

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے اوپن بیلٹ سے متعلق آرڈیننس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اپنی جماعت میں بغاوت کچلنے کیلئے سب کر رہے ہیں۔ ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نہ …

Read More »

پی ٹی آئی کا اوپن بیلٹ میں بھی مقابلہ کرنے کو تیار ہیں، بلاول بھٹوزرداری

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکمران جماعت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپن بیلٹ میں بھی ہم مقابلہ کرنے کو تیار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران اوپن بیلٹ میں بھی اپنی پارٹی کے خلاف …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے خلاف مقدمہ درج

اپوزیشن لیڈر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت 70 افراد کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ میں …

Read More »

تحریک انصاف کا کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کسی بھی حکومتی عہدہ رکھنے والے فرد کو سینیٹ ٹیکٹ نہ دینے پر غور شروع کر دیا ہے،  اس حوالے سے حکومتی ذرائع کا کہناہے کہ اگر وزیر اعظم نے حکومتی عہدیداروں کو سینیٹ کا ٹکٹ نہ دینے …

Read More »