Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی حکومت نے کسی نعرے اور وعدے کو پورا نہیں کیا۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے تین سال گزرنے کے باوجود کسی نعرے اور وعدے کو اب تک پورا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تیسرے چیئرمین بھی مستعفی ہوگئے

عاطف بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناقص پالیسیوں سے نالاں حکومتی عہدیداروں کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے تیسرے چیئرمین بھی مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین عاطف بخاری اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے …

Read More »

کورونا ویکسین کی عدم دستیابی حکومت کی مجرمانہ غفلت ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے آج ملک میں کورونا ویکسین دستیاب نہیں۔ عمران خان کورونا کے متعلق حکمت عملی بنانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے جھوٹے دعوے اور کھوکھلے نعروں کے بجائے ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ سمیت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت صرف نفرت، حسد اور بغض پر قائم ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت صرف اپوزیشن کی نفرت، حسد اور بغض پر قائم ہے اور نالائقی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے 3 سال میں انتقام کے سوا کچھ نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال میں انتقام کے علاوہ کچھ نہیں کیا گیا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حقیقت …

Read More »

ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

پی ٹی آئی

سیالکوٹ (پاک صحافت) پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب لڑنے کے لئے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے مسترد کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر اقبال بریار کے کاغذات نامزدگی دوہری شہریت …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں تنخواہ دس جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

کراچی (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کی واحد حکومت ہے جس کے دور میں تنخواہ دس فیصد جبکہ مہنگائی سو فیصد بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے …

Read More »

آج مظلوم انصاف کیلئے دربدر اور دھکے کھا رہے ہیں۔ ڈاکٹرطاہرالقادری

طاہر القادری

لاہور (پاک صحافت) ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی مظلوموں کو انصاف نہیں مل سکا۔ آج مظلوم انصاف کے لئے دربدر اور دھکے کھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاون کی ساتویں برسی کی مناسبت سے پاکستان عوامی تحریک کے زیر …

Read More »

آزادکشمیر حکومت نے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دے دی

راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کے لئے وفاق کو 25 جون کی ڈیڈ لائن دتے ہوئے وفاق سے بے جا مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وفاق نے آزاد …

Read More »