Tag Archives: پی ٹی آئی

اختلافات کے باعث پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی مستعفی

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے پارٹی اختلافات کے باعث اپنی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ این اے 249 میں پارٹی ٹکٹ پر تنازعے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے …

Read More »

تحریک انصاف کے رہنما پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو سندھ پولیس نے ہراسانی اور فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار کرلیا ہے۔ ان کو اس سے قبل بھی اس طرح کے مقدمے میں گرفتار کیا جاچکا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حکومتی مطالبہ مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حکومت کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر یا کوئی بھی ممبر حکومت کے کہنے پر کبھی استعفی نہیں دے گا۔ اگر حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ متعلقہ فورم میں آکر بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل ووڈا کی نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما کو کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے امریکی …

Read More »

ملکی تاریخ میں بدترین آمر نے بھی وہ کام نہیں کیا جو حکومت کررہی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی تصادم کی طرف جارہی ہے جو ملک کے لئے کسی بھی صورت نیک شگون نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران بھی حکومت کے انتخاب شدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »

الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے اراکین کے استعفے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی اور قومی …

Read More »

یوٹرن پہ یوٹرن آخر کب تک

یوٹرن

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان صاحب برسراقتدار آنے تک گزشتہ دو دہائیوں میں یہ نعرے لگاتے رہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے قومی اداروں کو اپنا غلام بنایا ہوا ہے۔ جب میری حکومت آئے گی تو اداروں کو آزادی حاصل ہوگی۔ جس کے نتیجے میں قومی …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے فارن فنڈنگ کیس میں وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو بطور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوٹس ارسال کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کی لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت

علی ظفر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف  غداری کے مقدمے کی مخالفت کردی۔  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون کے مطابق …

Read More »