Tag Archives: پنجاب

نومنتخب وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) گزشتہ روز دوبارہ وزیراعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے آج صبح اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ان …

Read More »

مونس الہی جھوٹ اور فریب سےکام لے رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مونس الہی اپنی عادت سے مجبور ہو کر جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں، پیش کردہ خط جعلی ہے پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

زرداری صاحب آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری آخری وقت ہار نہیں مانتے اور اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں، اس بار بھی وہ اپنی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری …

Read More »

عمران خان ملک میں سیاسی انتشار پیدا کررہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اور دھوکے کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ اور پاکستان میں سیاسی انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

چوہدری شجاعت کیجانب سے پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت سے انکار

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے لئے پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد امیدوار کی کسی صورت حمایت نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ عمران خان …

Read More »

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا فضل الرحمن نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماوں نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا …

Read More »

پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہئے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جس پارٹی کی بھی اکثریت ہو اسے حکومت کرنے کا حق ملنا چاہئے، اکثریت رائے سے جو بھی وزیراعلی منتخب ہوگا اسے قبول کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید …

Read More »

فرح گوگی ایم پی اے ہوتیں تو آج وزیراعلی پنجاب کی امیدوار ہوتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ فرح گوگی اگر ایم پی اے ہوتیں تو آج عمران نیازی کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کی امیدوار ہوتی، پی ٹی آئی رہنام چھپ کے رو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان …

Read More »

خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا ورکر ہوں خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، حمزہ شہباز کو بھرپور سپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے ملاقات …

Read More »

ووٹ کاسٹ نہ کرنے کیلئے 40 کروڑ کی آفر ہوئی۔ لیگی ایم پی اے کا انکشاف

سنبل حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سنبل حسین کا کہنا ہے کہ انہیں وزیراعلی پنجاب کے الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہ کرنے کے لئے چالیس کروڑ کی آفر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ممبر پنجاب اسمبلی سُنبل حسین نے دعویٰ کیا …

Read More »