Tag Archives: پنجاب

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم کو رنگ روڈ اسکینڈل کا سہولت کارقرار دے دیا

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان  عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو رنگ روڈ اسکینڈل کا سہولت کار قرار دیتے ہوئے انہیں شدید آڑے ہاتھوں لیا، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  عمران خان جب پھنستےہیں تو کوئی قربانی کا بکرا تیار کیا جاتا …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار سندھ کا پانی روک کر ریاست یزید کا کردار ادا کررہے ہیں۔ پنجاب اور وفاق مل کر سندھ کے خلاف سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نےالزام عائد کیا ہے کہ صوبہ پنجاب سندھ کے حصے کا …

Read More »

سلطنت عمرانیہ کا چاپلوس ٹولہ نواز شریف اور مریم نواز کی جاسوسی کرتا رہا ہے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور مسلم لیگ  ن کے قائد نواز شریف کی جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت عمرانیہ کا چاپلوس ٹولہ نواز شریف اور …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر، مزید 118 افراد جاں بحق

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر  جاری ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا نے مزید 118 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 18 ہزار …

Read More »

پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر سمیت دیگر عہدیدار مستعفی

پیپلزپارٹی پنجاب

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ سمیت دیگر عہدیدار اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تمام رہنماوں نے استعفی بلاول بھٹو کو پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا ایک اہم اجلاس چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی صدارت میں ویڈیو …

Read More »

تبدیلی عوام کو گالیاں دینے سے نہیں بلکہ خدمت کرنے سے آتی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تبدیلی عوام کو گالیاں دینے سے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے سے آتی ہے۔ حکومتی افراد کو اپنے رویے میں تبدیلی لانی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پی پی 84 خوشاب میں ووٹوں کی گنتی جاری، اب تک ن لیگی امیدوار کی برتری

انتخابات

خوشاب (پاک صحافت) پی پی 84 خوشاب میں پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع کی گئی ہے۔ غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق اب تک مسلم لیگ ن کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب …

Read More »

وزیراعظم کا منصب اور حکومتی اختیار مجرمانہ مقاصد کے لئے استعمال ہوا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بشیر میمن کے انکشافات نے واضح کردیا ہے کہ وزیراعظم کا منصب اور حکومتی اختیار مجرمانہ مقاصد کے لئے استعمال ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے ایک بیان …

Read More »

چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہری پریشان

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی آضافہ کر  دیا گیا ہے، جس کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب کے فلور ملز نے صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے آٹے کے …

Read More »

دھاگے میں اٹکی حکومت کو جہانگیر ترین 24 گھنٹے میں گرا سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دھاگے میں اٹکی ہوئی ہے، جسے جہانگیر ترین 24 گھنٹے میں بھی گرا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »